بر ا سیلیا ‘ بر ا زیل 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) و زیر آ عظم نر یند ر مو دی بر ا ز یل میں تین د ن بر کس سمٹ میں شر کت کے بعد آ ج ر ا ت ہند و ستا ن پہچینگے۔
واپسی میں و ز یر آ عظم کا جہا ز فر انکفر ٹ میں تھو ڑی دیر رکنے کے بعد را ت میں د ہلی پہنچے گا ۔ بر کس سمٹ میں 5 ملکو ں کے سر بر ا ہا ن نے شر کت کی تھی جسمیں بر ا ز یل ‘ رو س ‘ انڈ یا ‘ چین اور جنو بی افریقہ شا مل ہیں ۔